بالاکوٹ میں انڈین طیارے کیسے بچ گئے؟

انڈین فضائیہ کی جانب سے بالاکوٹ میں کی گئی حالیہ کاروائی کے بعد کئی ذہنوں میں سوال اٹھا کہ پاکستانی فضائیہ کے طیارے حرکت میں کیوں نہیں آئے۔ اِسی تناظر میں پاکستانی ایئرفورس کے سابق اہلکار ایئر مارشل مسعود اختر سے بات کی گئی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Nw0mwL


EmoticonEmoticon