گیولیا طوفانہ: 17ویں صدی کی خاتون جس نے دنیا کا سب سے پرسرار اور مہلک زہر بنایا

ایکوا طوفانا بظاہر بے زائقہ، بے رنگ اور بنا خوشبو کے ایک زہر تھا اور یہ جرائم کو مہارت اور انتہائی باریکی سے سرانجام دینے کے لیے بہترین سمجھا جاتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ چھ سو مرد اپنی بیویوں کے ہاتھوں اس زہر کے اثرات سے مارے گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KXk8Ey


EmoticonEmoticon