انڈیا میں گائے کے بارے میں معلومات بڑھانے کے لیے امتحان لیا جائے گا

یہ امتحان ہندی اور انگریزی کے علاوہ بارہ علاقائی زبانوں میں بھی لیا جائے گا اور اس میں پاس ہونے والوں کو نقد انعام اور سرٹیفیکیٹ بھی دیے جائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MIhD9H


EmoticonEmoticon