کیپیٹل ہل پر دھاوا اور ’امریکہ کا پاکستان سے موازنہ‘

امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے امریکی کانگریس پر حملے کی خبریں سامنے آنے کے بعد بہت سے پاکستانی سوشل میڈیا صارفین امریکی سیاسی صورت حال کا موازنہ پاکستان کی سیاسی صورت حال سے کرتے دکھائی دیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/399bgDU


EmoticonEmoticon