پاکستانی ڈاکٹر نے امریکی مریضوں کو لاکھوں ڈالر کے بلز معاف کیوں کر دیے؟

کرسمس کے موقع پر پاکستانی نژاد ڈاکٹر عمر عتیق نے مریضوں کے نام ایک پیغام ارسال کیا کہ انھوں نے مریضوں کے ذمے واجب الادا قرض معاف کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XnTuqR


EmoticonEmoticon