بچوں کا جنسی استحصال: زینب الرٹ بل بچوں کے خلاف جنسی جرائم کی روک تھام میں کتنا کارآمد رہا؟

زینب ریپ کیس کے بعد حکومت پاکستان کی جانب سے سنہ 2019 میں ’زینب الرٹ بل‘ کے نام سے ایک بل پیش کیا گیا، جس کے تحت کسی بھی بچے کے اغوا یا اس کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعے کا مقدمہ درج ہونے کے تین ماہ کے اندر اس مقدمے کو مکمل کرنا ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nb0mlW


EmoticonEmoticon