انڈیا کا دورۂ آسٹریلیا: انڈین سکواڈ کے پانچ کھلاڑیوں کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ اور ان کے گائے کا گوشت کھانے پر بحث

آسٹریلیا اور انڈیا کی کرکٹ ٹیم انتظامیہ اس بات کی تفتیش کر رہی ہیں کہ آیا اس دورے کے بایو سکیور پروٹوکول کی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی ہے۔ لیکن انڈین صارفین اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ آیا انھوں نے بیف تو نہیں کھایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hB3LJP


EmoticonEmoticon