نینسی پلوسی: امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر کون ہیں اور اس بڑے عہدے تک کیسے پہنچیں؟

کملا ہیریس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بننے جا رہی ہیں اور اس کے ساتھ ہی پیلوسی اب امریکی سیاست میں سب سے زیادہ طاقتور خاتون ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pMjNmV


EmoticonEmoticon