پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ: ’ولیمسن کی ڈبل سنچری بنوا دی اب میچ کون بچائے گا؟‘

سوال یہ ہے کہ کین ولیمسن کے کیچز گرا کر ان کی ڈبل سنچری بنوانے کے بعد پاکستانی ٹیم میں ایسا کون سا بیٹسمین ہے جو کریز پر دودن کھڑا رہ کر ولیمسن جیسی اننگز کھیل سکے اور پاکستانی ٹیم میچ بچاسکے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ohBavB


EmoticonEmoticon