اچھے اداکار سے اس کے مداح برے کردار میں بھی محبت کرتے ہیں: سمیع خان

سمیع خان کا شماران اداکاروں میں ہوتا ہے جنھوں نے اپنے امیج کی پروا کیے بغیر کام کیا اور کامیاب ہوئے، جہاں ’سراب‘ میں اسفندیار جیسا فرمانبردار لڑکا ہے، وہیں ’دلہن‘ میں ایک گاڑی کے لیے ایک لڑکی کو داؤ پر لگا دیتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Lt1JiA


EmoticonEmoticon