ہزارہ دھرنا: ’آپ کسی بھی ملک کے وزیر اعظم کو بلیک میل نہیں کر سکتے، آپ لاشیں دفنا دیں میں آج ہی آجاؤں گا‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کی جانب سے سانحہ مچھ کے مقتولین کی تدفین کو ان کی آمد سے مشروط کرنے کو بلیک میلنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لواحقین لاشیں دفنا دیں تو وہ آج ہی کوئٹہ جائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Xj7Etq


EmoticonEmoticon