اسامہ ستی کی ہلاکت کا مقدمہ: ’ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پولیس ملزمان سے ملی ہوئی ہے`

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسامہ ستی کی ہلاکت کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظر میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پولیس ملزمان سے ملی ہوئی ہے اور اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hPkqt9


EmoticonEmoticon