وردی پہن کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والا جوڑا گرفتار: تفریحی یا دیگر مقاصد کے لیے پولیس یا فوج کی وردی استعمال کی جا سکتی ہے؟

پولیس افسران اور سرکاری حکام اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ فوج یا پولیس کی وردی کی فراہمی اتنی آسانی سے دستیاب نہیں ہونی چاہیے کیونکہ اس کے غلط استعمال کے واقعات بھی ہوتے ہیں جہاں کبھی کوئی یہ یونیفارم پہن کر عوام کو لوٹتا ہے تو کوئی قتل سمیت دیگر جرائم کا ارتکاب کرتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pR6Msn


EmoticonEmoticon