سال 2022 میں ہر روز ایک میراتھن دوڑ کر دس لاکھ پاونڈ جمع کرنے والا شخص

ایک شخص جس نے 2022 کے ہر دن میراتھن مکمل کرنے کا عہد کیا تھا اس نے اپنی آخری دوڑ مکمل کرنے کے بعد دس لاکھ پاؤنڈ جمع کرنے کا ہدف پورا کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zcjrnVP


EmoticonEmoticon