سعودی عرب کے قیام کی جدوجہد: 98 برس قبل جب شاہ عبدالعزیز نے مکہ کو فتح کیا

جدید سعودی ریاست کے قیام کی جدوجہد کا آغاز 18 ویں صدی میں ہوا تھا۔ اس زمانے میں نجد میں چھوٹی چھوٹی ریاستیں تھیں اور ہر ریاست کا الگ الگ حکمران ہوتا تھا۔ آل سعود کے سربراہ امیر سعود بن محمد بن مقرن کے چار صاحبزادے تھے جنھوں نے یہ عہد کیا کہ وہ نجد میں سعودی سلطنت قائم کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/hlYPf6w


EmoticonEmoticon