برطانیہ سے ’سب سے کم عمر مشتبہ دہشتگر‘ لڑکی جنھیں اُن کی والدہ خودکشی کرنے سے نہ بچا سکیں

بی بی سی کی ایک تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ برطانوی انٹیلیجنس ادارے ایم آئی فائیو کو ایسے شواہد تھمائے گئے تھے جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک سکول کی لڑکی کا جنسی استحصال کیا گیا۔ مگر ان شواہد کے باوجود لڑکی پر دہشتگردی کے الزامات کے تحت قانونی کارروائی شروع کی گئی اور ان پر فرد جرم عائد ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/F7jaTgH


EmoticonEmoticon