کیا سعودی عرب اور چین جیسے دوست ممالک آئی ایم ایف کی وجہ سے پاکستان کی فوری مدد نہیں کر پا رہے؟

پاکستان کی معاشی صورتحال کے تناظر میں ایک سوال بار بار اٹھ رہا ہے کہ اس بار ماضی کی طرح پاکستان کو سعودی عرب یا دیگر دوست ممالک سے فوری اور قلیل مدتی مدد کیوں نہیں مل پا رہی۔ کیا دوست ممالک آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے الجھے معاملات کی وجہ سے مدد کرنے سے گریزاں ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cor456A


EmoticonEmoticon