انگلینڈ میں صحتِ عامہ کا محکمہ سرگرمی کے ساتھ ویپنگ کو تمباکو نوشی کے متبادل کے طور پر فروغ دینے میں مصروف ہے۔ تاہم انڈیا، ارجنٹینا اور ہانگ کانگ سمیت بعض ممالک میں ای سگریٹ پر پابندی عائد ہے کیونکہ حکام اسے نوجوانوں کے اندر تمباکو نوشی کی ممکنہ وبا کا سبب قرار دیتے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/z708egM
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
ویپنگ: ای سگریٹ کی پچاس سال پرانی ٹیکنالوجی کی اچانک مقبولیت تشویش کا باعث کیوں؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon