رحیم یار خان میں گردن توڑ بخار: ’جس کو بھی بخار ہوتا وہ چند روز بعد دم توڑ جاتا‘

تیز بخار کے بعد شدید پسینہ آنے کے چند ہی گھنٹوں میں پراسرار انداز میں موت واقع ہونا رحیم یار خان کے ایک دیہی علاقے میں معمول بن گیا اور صرف 12 دنوں میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کی موت واقع ہو گئی۔ ان اموات کے باعث علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا ہے۔ متعدد ہلاکتوں کی وجہ بننے والی یہ ’پراسرار‘ بیماری کیا ہے؟ دیکھیے عمردراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی کی رپورٹ

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YiQGXZM


EmoticonEmoticon