وہ سائنسدان جس نے ایچ آئی وی وائرس بیگ میں چھپا کر اپنے ملک سمگل کیا

اپنے بیگ میں وائرس کو اپنے ملک میں سمگل کرنے کے چار سال بعد، رادکا ارگیرووا کو بلغاریہ کے عوام کو ایچ آئی وی اور ایڈز کے بارے میں آگاہی دینے اور اس کی روک تھام کے لیے کام کرنے کا کردار سونپا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Qe3q2wj


EmoticonEmoticon