’تھرمل امیجنگ‘ ٹیکنالوجی نے خیبرپختونخوا میں عسکریت پسند کارروائیوں میں کیا کردار ادا کیا؟

صوبہ خیبر پختونخوا میں عسکریت پسندوں کی جانب سے افغانستان سے لائے گئے جدید اسلحے کے استعمال کے شواہد ملنے کے بعد سے اب صوبے کے کچھ اضلاع میں پولیس کو بھی تھرمل سائٹس فراہم کر دی گئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/i4FmPBJ


EmoticonEmoticon