’سردار حسین سے زیادہ اپنے کام کو ایمانداری سے سر انجام دینے والا پولیس افسر نہیں دیکھا‘

سردار حسین دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران مختلف تھانوں میں تعینات رہے اور انھوں نے متعدد حملوں کو پسپا کیا بلکہ عسکریت پسندوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں بھی کی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qn64kvo


EmoticonEmoticon