بہادر شاہ ظفر: آخری مغل بادشاہ کی انگریزوں کے ہاتھوں گرفتاری اور شہزادوں کے قتل کی داستان

سنہ1857 میں انگریزوں کے دہلی پر دوبارہ قبضہ کے بعد کیپٹن ولیم ہڈسن تقریباً 100 سپاہیوں کے ساتھ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو گرفتار کرنے گئے تھے۔ انگریزوں نے بہادر شاہ ظفر کی مشروط گرفتاری کا وعدہ پورا کرتے ہوئے انھیں دہلی سے بہت دور برما بھیج دیا گیا جہاں انھوں نے سات نومبر سنہ 1862 کی صبح پانچ بجے اپنی آخری سانس لی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DLxnv92


EmoticonEmoticon