کراچی: ’بیوی سے ناراض‘ شوہر نے اپنے بچے سمندر میں پھینک دیے، تلاش جاری

ملزم کا کہنا ہے کہ اس کے اپنی اہلیہ کے ساتھ تعلقات ٹھیک نہیں تھے اور سسرال کی جانب سے اسے اکسایا جا رہا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4CnmKG7


EmoticonEmoticon