راشد خان کی بیگ بیش سے نکلنے کی دھمکی: ’کرکٹ کو سیاست سے دور رکھیں‘

خواتین اور لڑکیوں پر طالبان کی پابندیوں کی بنا پر آسٹریلیا نے مارچ میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ تین میچوں کی یہ سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DBt3IGV


EmoticonEmoticon