گوگل کو ٹکر دینے والا چیٹ جی پی ٹی: پاکستان کے بارے میں پوچھو تو شعر سناتا ہے

مصنوعی ذہانت پر تحقیق کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کی جانب سے نومبر کے اواخر میں چیٹ جی پی ٹی کے نام سے ایک چیٹ باٹ لانچ کیا گیا تھا جسے ایک ہفتے کے اندر 10 لاکھ سے زیادہ صارفین نے استعمال کرنا شروع کر دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Tt2VK03


EmoticonEmoticon