ہزاروں ٹکٹوں کی فروخت مکمل مگر رونالڈو آج ’النصر‘ کے لیے اپنا افتتاحی میچ کیوں نہیں کھیل پائیں گے؟

سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی کلب النصر کے لیے اپنا پہلا میچ کھیلنے کے لیے فی الحال انتظار کرنا ہو گا کیونکہ وہ اس وقت انگلش فٹبال اسوسی ایشن (ایف اے) کی جانب سے دو میچوں کی پابندی کا سامنا کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7SPgt3x


EmoticonEmoticon