سنہ 2008 میں شعبہِ توانائی کے ان قرضوں کا حجم ساڑھے چھ ہزار ارب روپے تھا، جو پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کے آخری مالی سال تک ساڑھے تیرہ ہزار ارب روپے تک جا پہنچا۔ جون 2018 میں توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ 1148 ارب روپے تک ہو گیا تھا تاہم موجودہ حکومت کے دو سال میں یہ ایک مرتبہ پھر بڑھ کر 2306 ارب تک جا پہنچا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ozd7Ix
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ 2300 ارب سے زائد، آخر اس کا حل کیا ہے؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon