کویت میں 27 سالہ ’بے وطن‘ لڑکے کی خود سوزی کے بعد شہریت کے قوانین پر سوالات

تیل سے مالا مال خلیجی ریاست میں بظاہر ایسے دکھی حالات نہیں ہوتے جو کسی کو اس طرح کے انتہائی اقدام پر مجبور کر دیں لیکن حماد بِدون برادری سے تعلق رکھتے ہیں جو شہریت کے حامل نہیں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oVufZr


EmoticonEmoticon