انڈیا میں کسان سراپا احتجاج: کیا انڈین کسانوں کا احتجاج نریندر مودی کی توقعات سے بھی زیادہ منظم نکلا؟

تجزیہ کاروں کے مطابق انڈیا میں کسانوں کا احتجاج اور مودی حکومت کا ردعمل اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ شہروں میں رہنے والے لوگ دیہات میں بسنے والے اپنے بھائیوں کے بارے میں کس قدر بے خبر ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39zb7to


EmoticonEmoticon