یزغل سر: ایک طرف گلیشیئر دوسری جانب کھائی، منفی 35 ڈگری میں ’موت کا سفر‘ کرنے والے کوہ پیما

موسمِ سرما میں مہم جوئی کے دوران کسی ٹیم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ یزغل سر کی چوٹی کو سر کرنے کا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ اس ٹیم کی میں دو خواتین اور تین مرد شامل تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bziIuV


EmoticonEmoticon