گوگل نے اظہار آزادی پر مبنی سماجی رابطوں کی ایپ ’پارلر‘ کو ’قابل اعتراض‘ مواد نہ حذف کرنے پر اپنے پلے سٹور سے ہٹا دیا ہے جبکہ ایپل نے بھی پارلر کو تنبیہ کی ہے کہ اگر انھوں نے مواد کی نگرانی میں قوانین کا خیال نہیں کیا تو اسے ایپل سٹور سے ہٹا دیا جائے گا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LmPy7n
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
ٹوئٹر سے ہٹائے جانے والے لوگوں میں مقبول ایپ ’پارلر‘ گوگل سٹور سے غائب
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon