ایران اور امریکہ کے تعلقات: شاہ محمد رضا پہلوی کی جلا وطنی سے لے کر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب تک

16 جنوری 1979 کو ایران کے حاکم شاہ محمد رضا پہلوی کو ایرانی انقلاب کے نتیجے میں جلاوطنی کا سامنا کرنا پڑ گیا تھا۔ امریکہ کی ایران میں انقلاب کو ناکام بنانے اور شاہ رضا پہلوی کو واپس اقتدار میں لانے کی کوششوں سے لے کر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے تک سفر۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39Btmi6


EmoticonEmoticon