براڈ شیٹ سکینڈل: کاوے موسوی نے شریف خاندان کے خلاف کیا ڈھونڈا اور موجودہ حکومت کے ساتھ بات چیت کیوں کر رہے ہیں؟

بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی کا کہنا ہے کہ ’مجھے یقین ہے کہ عمران خان ایک ایماندار شخص ہے۔۔۔ تاہم کیا وہ یہ کام کرنے کی اہلیت بھی رکھتے ہیں، یہ مجھے معلوم نہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38LWIep


EmoticonEmoticon