میشا شفیع، علی ظفر ہراسانی مقدمہ: ’اس سے فرق نہیں پڑتا آپ کس کے ساتھ ہیں مگر قانون میں ابہام دور ہونا چاہیے‘

سپریم کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی طرف سے ہراسانی سے متعلق دائر کی گئی درخواست کو منظور کرتے ہوئے گلوکار علی ظفر اورایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کر دیے ہیں اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ملے جلے تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3s8DHKV


EmoticonEmoticon