سلامتی کونسل کی تین کمیٹیوں کی سربراہی انڈیا کے پاس، پاکستان کے لیے اس کا مطلب کیا ہو گا؟

انڈیا کو سلامتی کونسل کی تین کمیٹیوں کی دو سال کے لیے سربراہی ملی ہے جن میں دو کمیٹیاں پاکستان کے لیے اہم ہیں اور ماہرین کے مطابق یہ پاکستان کے لیے تشویش ناک صورتحال ہے مگر راستے موجود ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oIj460


EmoticonEmoticon