ہزارہ یونیورسٹی کا نیا ڈریس کوڈ: ’لڑکیاں جینز نہ پہنیں، لڑکے پھٹی پتلون سے باز رہیں

ہزارہ یونیورسٹی نے نہ صرف طلبا بلکہ اساتذہ اور عملے کے لیے بھی نئے ڈریس کوڈ کا اعلان کیا ہے جس کے تحت طالبات کو جینز اور ٹائٹس پہننے کے علاوہ زیادہ میک اپ اور زیورات سے بھی منع کیا گیا ہے جبکہ طلبہ کو مختصر لباس جیسے کہ شارٹس، کانوں میں بالیاں، پاؤں میں چپپل اور سینڈل پہننے کی اجازت نہیں ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38wNhzd


EmoticonEmoticon