سلطان نذیر: گلگت کا نوجوان کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک، دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ

مقتول کے چچا زاد بھائی سلیم اللہ کے مطابق سلطان نذیر بائیکیا کے ذریعے اپنے گھر جا رہے تھے جب پولیس کی فائرنگ سے ان کی ہلاکت ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XbwI5z


EmoticonEmoticon