آسٹریلیا: چمگادڑ کے سینڈوچ والے اشتہار پر شکایات، نگران ادارہ تحقیقات کرے گا

سیاحت کی صنعت سے وابستہ کمپنی کا یہ اشتہار یوٹیوب پر ڈھائی لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ اس میں ایک شخص اس بات کا مذاق اڑا رہا ہوتا ہے کہ کسی شخص کے چمگادڑ کھانے سے کورونا وائرس کی وبا پھیلی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/396NLLw


EmoticonEmoticon