انڈیا: برآمد ہونے والے حلال گوشت پر سے ’حلال‘ کا لفظ کیوں ہٹایا گیا؟

انڈین حکومت نے 'حلال گوشت' سے متعلق ہدایت نامے سے لفظ ’حلال` کو ہٹا دیا ہے۔ حلال سرٹیفیکیشن کا ہونا بیرون ملک گوشت برآمد کرنے کے لیے ایک اہم شرط تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hNnZA0


EmoticonEmoticon