آسٹریلیا: ماہی گیروں نے مگرمچھوں سے بھری دلدل سے برہنہ شخص کو بچا لیا

دو دوست جب اس علاقے میں کیکڑے پکڑنے کے لیے جال لگا رہے تھے تو انھوں نے اس شخص کو مدد کے لیے چیختے ہوئے سنا۔ وہ شخص مینگرووز کے درخت کی شاخوں سے لپٹا ہوا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bfty9i


EmoticonEmoticon