پاکستان اور انڈیا اپنی جوہری تنصیبات کی معلومات کا تبادلہ کیوں کرتے ہیں؟

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جوہری تنصیبات کی معلومات کے تبادلے کے معاہدے پر 31 دسمبر سنہ 1988 کو دستخط کیے گئے تھے اور وہ 27 جنوری سنہ 1991 سے نافذ العمل ہے۔ اس کے تحت انڈیا اور پاکستان ہر سال یکم جنوری کو جوہری تنصیبات کے بارے میں ایک دوسرے کو آگاہ کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2X0tHVL


EmoticonEmoticon