کوویکسِن: انڈیا نے مقامی ویکسین آزمائش مکمل ہوئے بغیر کیوں منظور کر لی؟

بھارت بائیوٹیک نامی کمپنی کی جانب سے بنائی گئی ’کوویکسِن‘ نامی ویکسین فیز تھری ٹرائل کے مکمل ہونے سے پہلے ہی منظور کر لی گئی ہے جس کی وجہ سے سائنسدان خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3onqjAo


EmoticonEmoticon