مریمے اور ایندیے: چند دنوں کی مہمان سمجھی جانے والی جڑواں بہنوں نے سکول جانا شروع کر دیا ہے

جسمانی طور پر آپس میں جڑی جڑواں بہنوں کی پیدائش پر یہ خیال ظاہر کیا گيا تھا کہ وہ چند ہی دنوں کی مہمان ہیں لیکن تقریبا چار سال بعد اب وہ کارڈف میں سکول جانے لگی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pUvjMS


EmoticonEmoticon