ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی معصومہ حسن جن کی زندگی ایک سکالر شپ نے بدل دی

ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی 44 سالہ معصومہ حسن کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کی جانب سے 'ملالہ یوسفزئی سکالرشپ' قانون کی منظوری دیے جانے پر بے حد خوش ہیں اور انھیں امید ہے کہ اس کی مدد سے اعلیٰ تعلیم کی خواہش مند بہت سی پاکستانی خواتین اپنے خوابوں کو پورا کر پائیں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/393dgNV


EmoticonEmoticon