کورونا وائرس: جب بیٹی نے ماں کو اپنے سامنے دم توڑتے دیکھا

کورونا میں مبتلا مسز شرما نے اسی وائرس کا شکار ہونے والی اپنی والدہ کو ہسپتال میں اپنے ساتھ والے بستر پر آخری سانسیں لیتے دیکھا ہے۔ انھوں نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کو اپنائیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bk92UG


EmoticonEmoticon