نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے لیے ایران سے جوہری معاہدہ بحال کرنا کتنا مشکل ہو گا؟

ایران نے اپنے یورینیم کی افزودگی کو 20 فیصد تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے جس کو امریکہ نے ایک دھونس قرار دیا ہے جس سے معاہدے کی بحالی میں نئی مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XgKJyN


EmoticonEmoticon