آپریشن ڈیزرٹ سٹورم: جب امریکہ نے عراق سے کویت کی آزادی کی جنگ لڑی

آج سے 30 سال قبل امریکی قیادت میں اتحادی افواج نے کویت سے عراق کا قبضہ چھڑانے کے لیے آپریشن ڈیزرٹ سٹورم کیا جس کے بعد کویت پر پانچ ماہ سے جاری قبضہ ختم ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Nd7zWs


EmoticonEmoticon