امریکہ، انڈیا اور چین: خفیہ امریکی رپورٹ میں انڈیا کو چین کے مقابل کھڑا کرنے کی بات پر چین کا سخت ردعمل

انڈیا اور چین کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ٹرمپ انتظامیہ کی ایک خفیہ رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد چین نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ مبینہ طور پر اس رپورٹ میں امریکہ کی ایشیا پیسیفیک علاقے سے متعلق پالیسی کی بات کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KdW9R4


EmoticonEmoticon