ہزارہ دھرنا: ’میں جلد آؤں گا لیکن اپنے پیاروں کو دفنا دیں‘، عمران خان کی مظاہرین سے درخواست

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں ہزارہ برادری کی جانب سے دس کان کنوں کے قتل کے خلاف جاری دھرنے کے شرکا سے درخواست کی ہے کہ وہ دھرنا ختم کر کے میتوں کی تدفین کر دیں اور کہا ہے کہ وہ جلد ان سے ملاقات کے لیے آئیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3onSXRJ


EmoticonEmoticon